کراچی میں کل سے سردی میں اضافے کا امکان
کراچی: سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کل سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز نے بتایا کہ مغربی ہواؤں کا سسٹم پاکستان پر اثرانداز ہو رہا ہے، جس کے باعث ملک کے شمالی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے…