کارگل کے ایک گاؤں کی کہانی، جس کے باسی دو ملکوں میں بستے ہیں۔۔
ہندرمن نام کا یہ چھوٹا سا گاؤں کارگل سے 13 کلومیٹر دور بھارت اور پاکستان کی سرحد پر اونچے اونچے پہاڑوں کے درمیان واقع ہے اسی گاؤں کی باسی زینب بی بی بتاتی ہیں ”میرے تین بھائی سرحد کے اس طرف تھے اور ایک بہن تھی۔۔ وہ سب مر گئے۔۔ ماں باپ، بھائی بہن، سب…