پاکستانی عدلیہ کا نائن الیون
اگر کسی ہائی کورٹ کے آٹھ میں سے چھ جج برسرِ عام تحریری طور پر متفق ہوں کہ انٹیلیجینس ایجنسیوں کی کھلی مداخلت کے سبب عدلیہ انصاف نہیں دے سکتی تو اس واقعے کو پاکستانی عدلیہ کا نائن الیون سمجھنا چاہیے۔ یہ سب اچانک سے نہیں ہوا۔ سب سے پہلے اسی اسلام آباد ہائی…
گوا سے آئے مسیحیوں نے کراچی کیوں چھوڑا؟
یہ 1510ء کی بات ہے جب پرتگال نے بھارت کے مغربی ساحل پر واقع شہر گوا کو فتح کیا تھا، جس کے بعد وہاں بسے کئی افراد نے قابضین کے زیرِ اثر اپنا مذہب تبدیل کر کہ مسیحیت اپنا لی تھی۔ ان میں اکثریت کیتھکولک مسیحیوں کی تھی، جو اپنے مذہب اور شہر کی نسبت…
بیرونِ ملک جانے کے لیے پُر خطر راستے کا انتخاب کرنے والے پاکستانی
اطالوی ساحل کلابیریا کے قریب کشتی ڈوبنے کے واقعے میں تقریباً 60 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں پاکستانی شہری بھی شامل ہیں۔ اتوار کے روز جب ریسکیو آپریشن جاری تھا تب ڈوبنے والی کشتی کے چند لکڑی کے ٹکڑے تیرتے ہوئے ساحل پر آگئے۔ کشتی میں سوار 150 افراد (اگرچہ…