اراولی مزاحمت، کارونجھر جدوجہد اور کھیرتھر پر مسلط خاموشی
جب کسی خطے میں پہاڑ خطرے میں پڑ جائیں تو سمجھ لینا چاہیے کہ وہاں صرف قدرت نہیں، انسان بھی غیر محفوظ ہو چکا ہے۔ آج ہندوستان کے گجرات و راجستھان میں اراولی، سندھ کے تھر میں کارونجھر اور کراچی کے کنارے کھیرتھر اسی انجام کی طرف دھکیلے جا رہے ہیں۔ بظاہر یہ…
گُگھر کی قیمتی رال، ماحول دشمنوں کے منہ سے بہتی لالچ کی رال اور عالمی تحفظ کی کہانی
کارونجھر اور کھیرتھر کے پتھریلے دامن میں اگنے والی ایک خاموش، کانٹوں بھری جھاڑی، گُگھر یا گگرال آخرکار دنیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے۔ وہ پودا جس کی رال صدیوں سے حکما، ویدوں اور دوا سازوں کے لیے خزانے سے کم نہیں تھی، اب عالمی قانون کے حصار میں آ چکا ہے۔…
کارونجھر ہماری زندگی ہے، اس کی تباہی کسی قیمت پر قبول نہیں، کراچی میں کارونجھر کانفرنس
کراچی آئی بی اے انسٹیوٹ کراچی یونیورسٹی میں سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس، قانونی ماہرین اور آئی بی اے کراچی کے تعاون سے کارونجھر کی تاریخ اور ثقافت کو بچانے کے عنوان سے سیمینار منعقد کیا گیا، اس سیمینار میں نامور قانوندان، سندھ بار کاؤنسل کے ممبر…