کارونجھر پہاڑی سلسلے کی تقسیم نہیں ہو سکتی، اسے محفوظ بنایا جائے، سندھ ہائی کورٹ کا حکم
سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ حیدرآباد نے سندھ کے تاریخی ورثے اور ننگر پارکر کے خوبصورت کارونجھر پہاڑی سلسلے کو عالمی گائیڈلائنز کے تحت محفوظ بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ قانون کے تحت یہ ایک ہی پہاڑی سلسلہ ہے، جس کی کٹائی کے لیے اس کو حصوں میں تقسیم…
کیا حکمرانوں کا لالچ تباہ ہوتے کھیرتھر نیشنل پارک کے بعد اب کارونجھر کے تاریخی پہاڑ بھی کھا جائے گا؟
پہاڑ صرف نظارہ کرنے کے لیے ایک منظر نہیں، بلکہ وہ سیارے کی زمینی سطح کا 22 فیصد احاطہ کرتے ہیں اور پودوں، جانوروں اور تقریباً ایک ارب انسانوں کے لیے مسکن فراہم کرتے ہیں۔ یہ پہاڑ اہم وسائل جیسے تازہ پانی، خوراک اور یہاں تک کہ قابل تجدید توانائی بھی فراہم…
کارونجھر کی کٹائی: عدالتی حکم سے ایف ڈبلیو او اور نجی کمپنی کو پتھر کاٹنے سے روک دیا گیا
تھرپارکر – ضلع تھرپارکر کی ایک مقامی عدالت نے پاکستان فوج کے ذیلی ادارے ایف ڈبلیو او اور ایک نجی کمپنی کو ننگرپارکر میں کارونجھر پہاڑ کی کٹائی سے روک دیا ہے کارونجھر پہاڑ کی کٹائی کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گزشتہ کئی ماہ سے #SaveKaroonjhar مہم جاری…