اور جب افسران نے نوجوان کو دیکھ کر کہا ’یہ کل کا لونڈا اتنا بڑا پروجیکٹ کیسے مکمل کرے گا‘
مُحسِن فیاص بٹ کا تعلق مقبوضہ کشمیر کے شہر سرینگر کے ایک متوسط گھرانے ہے۔ انہوں نے جب لندن سے مینجمینٹ میں گریجویشن اور پوسٹ گریجویشن مکمل کی تو انہیں لندن میں ہی ایک ملٹی نیشنل کمپنی نے ملازمت کی پیشکش کی تھی محسن بتاتے ہیں ”میں بہت خوش ہوا۔ میں نے والد…