فلم ریویو: دی کشمیر فائلز
بعض اوقات پراپیگنڈہ پہلی محبت کی طرح محسوس ہوتا ہے۔ یہ دونوں ہی منفرد اور دلکش جذبات ظاہر کرتے ہیں۔ یہ دونوں ہی اپنے آپ میں ایک الگ دنیا ہوتے ہیں، ایک ایسی دنیا جو آپ نے نہ پہلے کبھی سنی ہوتی ہے، نہ دیکھی اور نہ محسوس کی ہوتی ہے یہ جذبات آپ کو…