کے ڈی اے کا سرجانی ٹاؤن میں بڑا رہائشی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ
کراچی : ادارہ ترقیات کراچی (کے ڈی اے) نے سندھ حکومت کی اجازت سے شہر میں بڑا رہائشی پروجیکٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے تفصیلات کے مطابق کے ڈی اے نے سندھ حکومت کی منظوری کے بعد سرجانی ٹاؤن سیکٹر 7 بی میں بیس ہزار گز پر ایک رہائشی منصوبے پر کام شروع کر دیا…