کیچ میں اسکول کو آگ لگانے کا واقعہ: ’اسکول بند نہیں ہونے دیں گے‘ علاقہ مکین پرعزم
17 اکتوبر کی شب پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایران سے متصل ضلع کیچ کے علاقے الندور میں واقع ایک نجی کلکشاں مڈل اسکول کی عمارت کو نامعلوم افراد نے نذر آتش کر دیا، جس سے دو کمروں میں موجود فرنیچر اور سامان جل گیا اس حوالے سے کلکشان اسکول کے ڈائریکٹر محمد…
کیچ کی بیگم جنگی کھجور: ’دنیا میں آٹھ سو ڈالر، کسان کو کچھ نہیں ملتا‘
بلوچستان کو قدرت نے نہ صرف خوبصورت ساحلی پٹی دی ہے، بلکہ قدرتی وسائل اور معدنیات سے بھی نوازا ہے۔ جہاں بلوچستان کے ساحل کا جغرافیہ ملکی دفاع کے لئے ناگزیر ہے وہیں اقتصادی لحاظ سے بھی یہ ساحلی علاقہ اہم ہے۔ اسی ساحل سے اعلیٰ کوالٹی کی مچھلی اور جھینگے…
تربت: ایف سی نے نشانہ باندھ کر خاتون تاج بی بی کو قتل کیا ، لواحقین کا بیان
لواحقین نے بتایا کہ ہم کوچہ نشین لوگ ہیں ، ہم لکڑیاں چننے کے لیے یہاں ایک ندی کی طرف جا رہے تھے، جہاں موجود ایف سی کی چیک پوسٹ سے ہم پر فائرنگ کی گئی واقعے کی چشم دید گواہ ایک دوسری خاتون نے بتایا کہ جہاں سے ہم پر فائرنگ کی گئی، وہاں…