لیاری کے فلم ساز نے خاموش فلم بنا کر بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا
سندھ کے دارالحکومت کراچی کے علاقے لیاری سے تعلق رکھنے والے عدیل ولی رئیس کی فلم ’ٹو ون زا ٹو‘ کو امریکہ میں ہونے والے ’اسٹوڈنٹ ورلڈ امپیکٹ فلم فیسٹول‘ SWIFF میں ایوارڈ سے نوازا گیا فلموں کے فیسٹیول اس میں دنیا بھر سے ایک سو بیس فلم سازوں نے حصہ لیا تھا،…
کینیا میں فاقہ کشی سے مذہبی فرقے کی 303 ہلاکتوں کے پیچھے موجود کردار پال میکنزی کون ہے؟
کینیا کے ایک جنگل میں فاقہ کشی سے مرنے والوں کی تعداد منگل کے روز تک 300 سے تجاوز کر گئی ہے، جب کہ 600 افراد اب بھی لاپتا ہیں حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والے مسیحی فرقے گڈ نیوز انٹرنیشنل چرچ کے رکن تھے، جس کی قیادت پادری پال میکنزی کر رہے تھے…
’پادری نے کہا بھوک سے مرو گے تو جنت میں جاؤ گے‘ کینیا میں 47 افراد کی لاشوں کی برآمدگی کا معاملہ
کینیا کی پولیس کو ملک کے مشرق میں ایک ایسے مذہبی فرقے کے ماننے والوں کی مزید چھبیس لاشیں ملی ہیں، جنہیں مبینہ طور پر ان کے پادری نےکہا تھا کہ اگر فاقہ کشی کرتے ہوئے ان کی موت واقع ہو گئی، تو وہ یسوع مسیح سے جا ملیں گے خبر رساں ادارے اے ایف…
’اپنے بھائی (ارشد شریف) کے خلاف بہیمانہ اقدام میں کوئی کردار نہیں‘ سلمان اقبال
پاکستان کے نجی میڈیا گروپ اے آر وائے کے سربراہ سلمان اقبال نے کہا ہے کہ وہ ارشد شریف کے بہیمانہ قتل میں کسی بھی انداز میں ملوث نہیں ہیں اور وہ اس واقعے کی اقوامِ متحدہ سے تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہیں ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں اُنھوں نے کہا کہ حکومت کی…
ارشد شریف: لانگ مارچ سے قبل فیصل واوڈا کی نیوز کانفرنس سے پاکستان میں نئی سیاسی ہلچل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ صحافی ارشد شریف کو قتل کرنے کی سازش پاکستان میں تیار ہوئی جبکہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے رابطے میں تھا اور پاکستان آنا چاہتا تھا فیصل واوڈا نے کہا ’ارشد شریف کا قتل ہوا ہے اور اس کی سازش…
ارشد شریف کیس سے جڑے ملٹری سپلائر وقار اور خرم کون ہیں؟
پاکستانی صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل کی تفتیش جاری ہے اور اسی سلسلے میں کینیا کے حکام نے ان کے ساتھ گاڑی میں بیٹھے دوسرے شخص خرم احمد اور اس فارم ہاؤس کے مالک کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس میں انہوں نے اس رات وقت گزارا تھا کینیا پولیس…
پاکستان کے طارق عزیز اور کینیا کی آسیہ بتاتے ہیں ”نشے کی عادت زندگی تباہ کیسے کرتی ہے؟“
افریقہ میں نوجوان نسل میں منشیات کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ ایک اندازے کے مطابق سن 2030ع تک نشے کرنے والے افریقی نوجوانوں کی تعداد ڈرامائی حد تک بڑھ جائے گی۔ پاکستان میں البتہ منشیات کے استعمال میں معمولی سے کمی ہوئی ہے کینیا کے ساحلی شہر ملیندی میں واقع…