کینیا میں فاقہ کشی سے مذہبی فرقے کی 303 ہلاکتوں کے پیچھے موجود کردار پال میکنزی کون ہے؟
کینیا کے ایک جنگل میں فاقہ کشی سے مرنے والوں کی تعداد منگل کے روز تک 300 سے تجاوز کر گئی ہے، جب کہ 600 افراد اب بھی لاپتا ہیں حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والے مسیحی فرقے گڈ نیوز انٹرنیشنل چرچ کے رکن تھے، جس کی قیادت پادری پال میکنزی کر رہے تھے…