جرمن نسل پرستی، جو ہٹلر تک آ پہنچی
جرمنی تقریباً تین سو کے قریب چھوٹی چھوٹی ریاستوں میں بٹا ہوا تھا، اس لیے اس کی طاقت اور توانائی بکھری ہوئی تھی۔ اس کے مقابلے میں دوسرے یورپین ممالک سوائے اٹلی کے متحد بھی تھے اور سیاسی طور پر طاقتور بھی۔ اس لیے جرمنی کے دانشوروں میں یہ جذبہ ابھر رہا تھا…