سکھ رہنما کا قتل، کینیڈا کا مناسب وقت پر شواہد شیئر کرنے کا اعلان۔ یہ معاملہ یورپ کا امتحان کیسے بنا؟
کینیڈا کے سینیئر سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کا ملک سکھ رہنما کے قتل میں انڈین ایجنٹ کے ممکنہ طور پر ملوث ہونے کے معاملے پر امریکہ کے ساتھ مل کر ہر پہلو سے جائزہ لے رہا ہے۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق کینیڈا کے سرکاری عہدیدار نے نام ظاہر نہ…