فٹبال ورلڈکپ: دنیا کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ کا آغاز آج سے!
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا کے زیر اہتمام فٹبال کے عالمی کپ کا میلہ اتوار 20 نومبر سے قطر میں سجنے جا رہا ہے افتتاحی تقریب اور ٹورنامنٹ کا پہلا میچ قطر کے شہر الخور کے البیت اسٹیڈیم میں ہوں گے۔ پہلا میچ میزبان ملک قطر اور ایکواڈور کے درمیان کھیلا جائے گا…