تاوان کے لیے اغوا کیے گئے زکریا گوٹھ کے دو نوجوان شاہ لطیف ٹاؤن تھانے سے بازیاب!
گزشتہ روز زکریا گوٹھ سے مبینہ طور اٹھارہ سالہ ارمان اور اسد کو تاوان کے لیے اغوا کیا گیا تھا، جنہیں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل (اے وی سی سی) پولیس نے شاہ لطیف تھانے پر چھاپہ مار کر بازیاب کرا لیا ہے واقعہ کا مقدمہ بازیاب نوجوان ارمان کی والدہ کی مدعیت میں…
امریکی فوجی نے چالاکی سے کس طرح افغان بچی کو اغوا کیا؟
گذشتہ سال امریکی فوج کی واپسی کے ساتھ ہی افغانستان میں افراتفری کی صورتحال پیدا ہو گئی۔ ان حالات میں ایک نوجوان افغان جوڑا ایک کم عمر بچی کو اٹھائے دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے کی طرف بھاگا خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق یہ وہی بچی تھی،…
امریکہ میں ’اغوا‘ ہونے والا بھارتی خاندان قتل، بچے سمیت چار لاشیں برآمد
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کے مطابق مذکورہ افراد پیر کو اچانک لاپتہ ہو گئے تھے، جس کے بعد ان کے رشتہ داروں نے حکام سے مدد کی درخواست کی تھی مقامی…
کراچی کے دو سیاح زیارت سے اغوا، بازیابی کے لیے آپریشن جاری
بلوچستان کے معروف سیاحتی مقام ضلع زیارت کے علاقے ورچوم سے کراچی سے تعلق رکھنے والے دو سیاحوں کو اغوا کرلیا گیا ہے، جن کی تلاش کا کام جاری ہے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر زیارت سمیع اللہ کاکڑ نے بدھ کو بتایا ہے ’سیاحوں کے حوالے سے معلوم ہوا کہ کراچی سے تعلق رکھتے…