پولیس نے سوتیلی نانی کے ہاتھوں دس کروڑ تاوان کے لیے اغوا ہونے والے بچے کو کیسے بازیاب کرایا
14 مئی کی دوپہر پونے ایک بجے کے قریب احمد یار، جن کا پانچ سال کا بیٹا عریض ایک دن پہلے گھر کے باہر پارک میں کھیلتے ہوئے اغوا ہو گیا تھا، کو ایک نامعلوم غیر ملکی نمبر سے کال آئی کال کرنے والے نے احمد یار کو پنجابی میں یہ کہتے ہوئے مخاطب ہوا…