بلوچستان: مچھ سے چھ کان کنوں کا اغوا، معاملہ کیا ہے؟
صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان کی تحصیل مچھ سے 13 نومبر کو اغوا کیے جانے والے چھ کان کنوں کی تاحال بازیابی ممکن نہیں ہو سکی، تاہم اس سلسلے میں مقامی جرگے اور پولیس کی سطح پر کوششیں جاری ہیں اغوا شدہ چھ کان کنوں میں سے چار کا تعلق صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع…
جب بھارت میں مغوی رومانیہ کے سفیر کی رہائی کے لیے پاکستان سے بھی مدد مانگی گئی۔۔
20 اگست سنہ 1991 کو رومانیہ میں انڈیا کے سفیر جولیو ریبیرو شام چھ بجے دفتر سے واپس آتے ہی اپنی اہلیہ کے ساتھ سیر کے لیے نکلے۔ رومانیہ کے دو سکیورٹی اہلکار ان کے تقریباً 30 میٹر پیچھے چل رہے تھے ان کے پاس ریوالورز تھے جو انھوں نے اپنی جیبوں میں چھپا رکھے…
اور جب انگلینڈ کے کرکٹرز نے پاکستانی امپائر کو اغوا کر لیا۔۔۔
26 فروری 1956ع ایک شام پاکستان کا دورہ کرنے والی ایم سی سی کی کرکٹ ٹیم اور پاکستان کے درمیان پشاور کلب گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے تیسرے غیر سرکاری ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کا کھیل ختم ہوا، تو پاکستانی ٹیم 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 130 رنز بنا چکی تھی اور…
نائجیریا میں شدت پسند تنظیم کے ہاتھوں اغوا ہونے والا پاکستانی شہری رہا
افریقی ملک نائجیریا میں رواں سال مارچ میں ایک شدت پسند تنظیم کے ہاتھوں اغوا ہونے والے پاکستانی شہری ابوذر محمد افضل کو رہا کر دیا گیا ہے اتوار کی صبح پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زداری نے ابوذر کی رہائی کی تصدیق کرتے ہوئے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ’ہم…