بلوچستان میں جبری گمشدگیاں: لاپتہ ہونے والوں میں چھ دن کا بچہ بھی شامل
بلوچستان ہائی کورٹ میں پانچ ایسے افراد کی مبینہ جبری گمشدگی کے خلاف ایک درخواست زیرِ سماعت ہے، جس میں ایک چھ دن کا بچہ بھی شامل ہے ایران سے متصل بلوچستان کے سرحدی ضلع پنجگور سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے افراد میں شیر خوار بچے کے علاوہ دو خواتین…