اسمگلنگ کے شبے میں ایرانی فورسز نے فائرنگ کر کے سینکڑوں گدھے ہلاک کر دیے
ایران سے متعلق خبریں دینے والے بلوچ سوشل میڈیا پلیٹ فارم اور ٹیلی گرام چینلز کے مطابق ایران کی پاسدارانِ انقلاب فورس (آئی آر جی سی) نے 14 فروری کو ایرانی بلوچستان کے علاقے سراوان کے سرحدی علاقوں میں فائرنگ کر کے سینکڑوں گدھوں کو ہلاک کر دیا، جن کی وڈیو…