پاکستان: عوام کی عادات اور پلاسٹک کا کے-2، 2040ء تک 12 ملین ٹن سالانہ!!
پاکستان کا شمار دنیا کے ان ممالک میں ہوتا ہے، جہاں پر پلاسٹک کا سالانہ فی کَس اوسط استعمال بہت زیادہ ہے۔ آبادی کے لحاظ سے دنیا کے اس پانچویں سب سے بڑے ملک میں ہر سال تقریباً بیس ملین ٹن ٹھوس کوڑا کرکٹ پیدا ہوتا ہے اس بیس ملین ٹن سالانہ کوڑے میں سے…