کھیرتھر نیشنل پارک میں ریتی بجری کی غیر قانونی کان کنی کو فوری طور پر روکنے کی اپیل
ملیر میں ایک طویل عرصے سے ریتی مافیا کی طرف سے ریتی بجری کی چوری جاری ہے، جو ایک سو چوالیس کے باوجود اس وقت اپنی انتہاؤں پر ہے۔ سندھ انڈینجنس رائٹس الائنس کے ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ریتی بجری کی کان کنی سندھ ہائی کورٹ کی پابندی کی کھلم کھلا خلاف…
کھیرتھر نیشنل پارک میں مارے جانے والے تیندوے کا معاملہ۔۔ لاش حنوط کی جائے گی۔
کھیرتھر نیشنل پارک میں کچھ دیہاتیوں کی جانب سے تیندوے کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے ایک دن بعد، سندھ کے محکمہ جنگلی حیات کی ایک ٹیم نے تیندوے کی لاش کو کراچی میں اس کے دفتر پہنچایا تاکہ اس کی اصلیت کا تعین کرنے کے لیے ضلع جامشورو میں قانونی کارروائی کی…
بحریہ ٹاؤن معاہدے سے زیادہ زمین پر قابض ہے۔۔ ادائیگی کے حوالے سے بحریہ ٹاؤن کی درخواست مسترد
پاکستان کی سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی سے متعلق 2019 کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے رقم ادائیگی کے شیڈول میں ترمیم کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ چھ گھنٹے کی سماعت کے اختتام پر عدالت نے تفصیلی حکمنامہ لکھوایا جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ…
کوہ باران ـ انسانی اور حیوانی زندگی، ماحولیاتی اور تہذیبی تباہی
کھیرتھر نیشنل پارک کے ایریاز کرچات، ٹِکَو باران اور تونگ میں وبائی مرض سے سیکڑوں جنگلی حیاتیات مر چکی ہیں، کھیرتھر نیشنل پارک تھدو، مول، سَری، تھانہ بولاخان کے کوہستان میں ہزاروں ایکڑ زمینیں ملک ریاض جیسے بلڈر مافیا قبضہ مافیاز ہڑپ رہے ہیں اور سب چپ ہیں۔…