ہنری کسنجر کے سو برس، جن کا فائدہ صرف انہیں اور امریکا کو ہی ہوا
ہنری کسنجر ایک سو سال جیے اور جی کر چلے گئے۔ ان کی کامیاب زندگی کو انہی کے تصورِ کامیابی سے دیکھا جائے تو برطانیہ بہادر میں جو الفاظ شاہ برطانیہ کے لیے اصطلاحاً استعمال ہوتے ہیں، انہی الفاظ کو تھوڑی تبدیلی کے ساتھ ہنری کسنجر کے لیے استعمال کرنے کو دل…