’میڈ اِن پاکستان‘ ہونے کے دعوے کے باوجود پاکستان میں ہوم اپلائنسز کی عدم دستیابی۔۔ معاملہ کیا ہے؟
چند روز قبل حمیرا بیگ جب کراچی کی الیکٹرانکس مارکیٹ میں اپنے شوہر کے ساتھ گھر کے لیے ایک مخصوص کمپنی کے خاص سائز کا نیا فریج خریدنے کے لیے گئیں، تو انہیں دکاندار سے پتہ چلا کہ اُن کا مطلوبہ فریج فی الحال الیکٹرانکس مارکیٹ میں شارٹ ہے اور اُن کی دکان پر…