علمی آزادی نہ ہو تو ذہن بنجر ہو جاتا ہے
یورپ میں یونیورسٹی کا ادارہ چرچ کی سرپرستی میں قائم ہوا۔ ابتدائی یونیورسٹیوں میں اٹلی کی پاڈوآ اور پیسا کے علاوہ پیرس اور پولش شہر کراکاؤ کی جامعات تھیں، جن کا نصاب چرچ کی جانب سے مقرر کیا جاتا تھا۔ لیکچر کے کمرے کے ساتھ دوسرے کمرے میں کھڑکی ہوتی تھی۔…
کراچی کی اراضی سے بھی بڑا برفانی تودا تیس سال کے جمود کے بعد حرکت میں کیسے آیا؟
ماہرین کا کہنا ہے کہ تین دہائیوں تک سمندر کی تہہ میں پھنسے برفانی تودے کا سب سے بڑا ٹکڑا حرکت میں آ کر اپنی جگہ تبدیل کر رہا ہے اے 23 اے نامی برف کا تودہ 1986ع میں قطب جنوبی کے ساحل سے علیحدہ ہوا تھا۔ یہ اتنا وسیع ہے کہ اس کی جانب…
کراچی: لفٹ بند، سیڑھیوں پر آگ۔۔ لیکن اس نے اپنے بیٹے سمیت 25 افراد کی جانیں بچانے کے لیے جان لڑا دی
”میرے بیٹے عبدالسبحان نے مجھے فون کیا اور کہا کہ بابا پلازہ میں آگ لگ گئی ہے۔ میں نے پوچھا کہ آگ کتنی شدید ہے اور تم کیا کر رہے ہو؟ اُس نے بتایا کہ وہ پچیس لوگوں کے ساتھ اپنے دفتر میں موجود ہے۔ یہ کال ریسیو ہونے کے بعد میں نے کچھ سوچے…
کشتی حادثہ، موت کا یقین ہونے کے باوجود باہر جانے کا جنون کیوں؟
ابھی وہ پندرہ سال کا تھا کہ پیسے کمانے اور غربت مٹانے کا جنون اس کے سر پر سوار ہوا۔ اس نے زمین فروخت کر کے ایجنٹ کو پیسے دیے اور کوئٹہ، تفتان، ایران اور ترکی کے راستے یونان جا پہنچا۔ کئی سال وہاں سیٹل ہونے کی کوشش کی، لیکن کامیاب نہ ہو سکا اور…
کراچی پولیس آفس پر حملہ: پولیس کا دہشت گردوں کی شناخت کا دعویٰ اور حل طلب سیکیورٹی سوالات
ایک تازہ پیش رفت کے مطابق کراچی میں پولیس چیف کے دفتر پر حملہ کرنے والوں کی شناخت کر لی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق مبینہ حملہ آوروں کا تعلق وزیرستان اور لکی مروت سے تھا کراچی پولیس کے ایک سینیئر افسر نے بتایا کہ 17 فروری جمعے کی شام تین مسلح افراد کراچی…