عمر بھر پانی نہ پینے والے خوبصورت جانور کوالا کی کہانی
ایک ایسے جانور کے بارے میں جاننا آپ کے لیے یقیناً حیرت کا باعث ہوگا، جو رہتا تو پانی کے قریب درختوں پر ہے لیکن اپنی پوری زندگی میں کبھی پانی کا ایک گھونٹ بھی نہیں پیتا۔۔ وہ پتے کھاتا ہے اور وہ بھی ایسے، جو چبانے میں مشکل اور تاثیر میں زہریلے ہوتے ہیں۔…