اسلام قبول کرنے والے سابق کورین پاپ گلوکار داؤد کم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
مکۃ المکرمہ – اسلام قبول کرنے والے سابق کورین پاپ گلوکار اور یوٹیوبر داؤد کم نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی داؤد کم نے حال ہی میں انسٹاگرام پر مسجدالحرام سے اپنی تصاویر اور وڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ’’بالآخر میں مکہ آگیا۔ خوش قسمت ترین شخص ہوں کیونکہ…