ایک استاد کی خودکشی، جس نے ’اساتذہ کے لیے اذیت گاہ‘ بنے جنوبی کوریا کا پردہ چاک کیا
جنوبی کوریا میں لاکھوں اساتذہ ایک استاد کی خودکشی کے بعد احتجاج کر رہے ہیں، جنوبی کوریا پہلے ہی ہائی پریشر تعلیمی نظام کے لیے بدنام ہے۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ انہیں بہت زیادہ سخت مطالبات اور یہاں تک کہ والدین کی طرف سے ہراساں کئے جانے کا سامنا ہے، اور وہ…