کیدارناتھ بھٹا چاریہ سے کمار سانو بننے تک کا سفر۔۔۔ معروف پلے بیک سنگر کمار سانو کی کہانی
یہ 1988 کی بات ہے، جب آپس میں گہرے دوست موسیقار کلیان جی – آنند جی ایک نوجوان کو لے کر معروف گلوکار اور موسیقار جگجیت سنگھ کے پاس آئے اور درخواست کی کہ یہ نوجوان بہت زیادہ باصلاحیت گلوکار ہے، اسے موقع دیں۔ جگجیت سنگھ نے جب اس نوجوان گلوکار کو سنا،…