امریکہ میں غلامی، جس سے مر کر ہی رہائی ملتی تھی
سولہویں صدی میں جب نوآبادکار انگلستان سے امریکہ آئے اور اپنی بستیاں آباد کیں تو انہیں مختلف شعبوں میں کام کے لیے نوکر اور غلام چاہیے تھے۔ اس کی وجہ سے کالونیوں میں طبقاتی تقسیم پیدا ہوئی۔ امریکہ کی نئی کالونیوں میں کاریگروں، مزدوروں اور کسانوں کی سخت…