”میں نے پہاڑ کی چوٹی سے ارضِ موعودہ کو دیکھا ہے۔۔“ وہ تقریر جس کے بعد مارٹن لوتھر کنگ کو قتل کر دیا گیا!
ایک پُر سکون شام، 3 اپریل 1968 کی شب، جب میمفس، ٹینیسی میں بادلوں نے زمین کو اپنی چادر میں لپیٹ رکھا تھا۔ شہر کے صفائی کارکن (سینیٹری ورکرز) اپنی تنخواہوں میں اضافے اور برابری کے حقوق کے لیے احتجاج کر رہے تھے۔ ان مظاہروں کا آغاز یکم فروری 1968ع کو دو…
چراغ تلے اندھیرا۔۔ مشہور فٹبالرز کے لیے جوتے تیار کرنے والے مزدور تنخواہ بڑھانے کے مطالبے پر نوکری سے بے دخل
دنیا کی نظریں جب قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈکپ کی چکا چوند میں کھوئی ہوئی تھیں، اور وہ مشہور فٹبالرز کی شاندار مہارت اور ان کی جانب سے کیے گئے گولوں پر جشن منا رہے تھے، وہیں ان فٹبالرز کے جوتوں کی تیاری میں مصروف مزدور زندگی کے تلخ اوقات کا سامنا کر رہے…
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
پاکستان میں 60ء کی دہائی سیاسی کشمکش ، مظلوم طبقات کی زبوں حالی اور جنرل ایوب خان کی آمریت کے خلاف جدوجہد کی دہائی تھی۔ جنرل ایوب خان نے 1958 میں اقتدار پر قبضہ کیا۔ ان کے پیش رو اسکندر مرزا نے مارشل لاء نافذ کیا تھا ایوب خان کی حکومت نے ترقی پسند قوتوں…