’چُھٹی ملنا مشکل، فٹبال ورلڈکپ کے بعد آنے کی کوشش کروں گا‘ کرین حادثے میں ہلاک پاکستانی مزدوروں کی کہانی
کلیم اللہ کی والدہ گہرے دکھ کے باعث ابھی تک سکتے کی سی کیفیت میں ہیں۔ جوان بیٹے کی اچانک موت نے اُنہیں بے حال کر دیا ہے۔ پورا علاقہ غم زدہ ہے۔ کلیم اللہ چند ماہ قبل چھٹیوں پر آئے تھے اور یہ کہہ کر دوبارہ لوٹ گئےکہ قطر ورلڈکپ کے بعد وہ دوبارہ…