انڈر ورلڈ اور کرائے کے قاتل: لاہور میں جرم کی دنیا کیسے چلتی ہے؟
لاہور – یہ 24 جنوری 2022 کی بات ہے، جب حسنین شاہ حسب معمول دوپہر بارہ بجے کے قریب اٹھے اور اپنی اہلیہ مہوش کو کہا کہ وہ پانی گرم کر دیں تاکہ وہ ناشتے کے بعد اپنے بال دھو سکیں۔ تھوڑی ہی دیر میں ناشتہ تیار ہو گیا، جسے کرتے ہی حسنین نے بال…