والد کی گرفتاری پر ذہنی مریض بننے والے نو سالہ ننھے عمار نے راہ تکتے تکتے آنکھیں موند لیں۔۔۔
ایک طرف ٹی وی پر ملک کی سب سے بڑی عدالت کی کاروائی لائیو ٹیلی کاسٹ کی جا رہی تھی اور دوسری جانب ایک بچہ اپنے گرفتار باپ سے ملنے کی حسرت لیے اس دنیا کو چھوڑ گیا یہ ایک نو سالہ بچے کی ایسی دلدوز کہانی ہے، جو کسی بھی حساس انسان کے دل…
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کی گاڑی بلااجازت چلانے پر گریڈ ٹو کے ملازم کو جبری ریٹائرڈ کر دیا گیا
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ایک جج کی گاڑی کو بلااجازت استعمال کرنے پر اس کے گھر کے ملازم کو جبری ریٹائر کر دیا گیا ہے جبری طور پر ریٹائر کیے جانے والا گریڈ ٹو کا ملازم محمد اسحاق اسلام آباد ہائی کورٹ کی جج جسٹس ثمن رفعت امتیاز کے گھر میں بطور ویٹر کام…
اکبرِ اعظم اور لاہور کا سموگ
دھواں اور دھند جب اندھا دھند آپس میں مل کے ہمارے اوپر کے آسمان پر ایک موٹی سی چھتری کی شکل میں سردیوں کے چار مہینے تک منجمد رہیں، تو اس کیفیت اور منظر کو سموگ کہتے ہیں۔ لاہور جو ماضیِ قریب تک اپنے کھابوں، فلم انڈسٹری اور مغلئی انگریز آرکیٹکچر کے سبب جانا…
پینتیس سال سے انصاف کے لیے دربدر خاتون کا لاہور ہائی کورٹ میں بھارت بجھوانے کا مطالبہ
لاہور ہائی کورٹ میں پراپرٹی کے ایک مقدمے میں پینتیس سال سے انصاف کی منتظر خاتون نے استدعا کی ہے کہ اگر انصاف نہیں دینا تو انہیں بھارت بھیج دیا جائے تفصیلات کے مطابق منگل کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس امیر بھٹی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی. سماعت کے…
لاہور ہائیکورٹ نے سانحہ مری کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا
جسٹس عبدالعزیز نے لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سانحہ مری کیس کی سماعت کی۔ وکیل نے بتایا کہ نیسپاک کے مطابق مری میں پارکنگ پلازہ کیلئے 1.5 ارب روپے لیے گئے۔ عدالت نے مری ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ٹی ایم اے) پر اظہارِ برہمی کرتے ہوئے کہا کہ جب سڑکیں بلاک تھیں…
لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل، سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈولپمنٹ منصوبہ جاری رکھنے کی اجازت دے دی
اسلام آباد – سپریم کورٹ نے راوی اربن ڈولپمنٹ منصوبہ کالعدم قرار دیے جانے کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے پنجاب حکومت کو منصوبے پر کام جاری رکھنے کی اجازت دے دی تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے جسٹس اعجاز الحسن کی سربراہی پنجاب حکومت کی…
بحریہ ٹاؤن کراچی ایک متنازع پروجیکٹ اور سندھ حکومت
دو ہزار اٹھارہ میں سپریم کورٹ پاکستان کا ایک فیصلہ آتا ہے جس میں بحریہ ٹاؤن کراچی کو غیر قانونی قرار دے کر نیب کو ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیا جاتا ہے اور بحریہ ٹاؤن کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے اس فیصلے پر عمل درآمد کرنے کے لیئے ایک بینچ بھی تشکیل…