سندھ کے کوہستان کیرتھر کے پہاڑیں، زمینیں اور جنگلات پر بلڈر مافیا کے قبضے جاری ہیں: سندھ انڈیجینئس رائیٹس الائینس
نوري آباد : کوہستان کی زمینوں پر قبضہ غیر قانونی ہے، ہمارے غریب مقامی انڈیجینئس لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرنے کے لیئے انہیں ہراساں کیا جا رہا ہے، ان پر جھوٹی ایف آئی آر درج کیئے جا رہے ہیں، غیر مقامی لوگوں کو اسلحہ سمیت بیٹھا کر دھرتی کے وارثوں کو ڈرایا…
پروین رحمٰن قتل کیس: سندھ حکومت کا ملزمان کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ
حکومتِ سندھ نے پروین رحمٰن قتل کیس میں سزا پانے والے پانچ مجرمان کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جن کی سزائیں 21 نومبر 2022 کو سندھ ہائی کورٹ نے کالعدم قرار دے دی تھیں واضح رہے کہ کراچی میں اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی سربراہ پروین رحمٰن قتل کیس کے پانچ…
ملیر، حاجی بیت اللہ بلوچ کی زمینوں پر زبردستی قبضے کے خلاف احتجاج
ملیر میں بیت اللہ باغ ملیر میں مرحوم حاجی بیت اللہ بلوچ کی زمینوں پر زبردستی قبضہ اور تیار فصلوں پر زبردستی ٹریکٹر چلانے کے خلاف اہلِ ملیر کی طرف سے ایک احتجاجی نشست و اجلاس کا اہتمام کیا گیا۔ نشست میں عوامی ورکر پارٹی کراچی کابینہ کے کسان سیکرٹری اور…
ملیر میں لینڈ مافیا کی غنڈہ گردی، حاجی بیت اللہ بلوچ باغ پر قبضے کی کوشش
ملیر میں حاجی بیت اللہ بلوچ کے خاندان کو کچھ مقامی غنڈے اور لینڈ مافیا بنام نور محمد لاشاری اور صالح محمد لاشاری جو مصطفٰی گجر، لیاقت چانڈیو اور عمران میمن کی سرپرستی اور شاہ لطیف پولیس کی سربراہی میں خود کو پاکستان کے معتبر اداروں سے منسوب کرکے حاجی بیت…
ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮈﮐﺸﻦ ﺍٓﺭﮈﺭ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﻣﺴﺘﺮﺩ
ﺍﻟﯿﮑﺸﻦ ﮐﻤﯿﺸﻦ ﺍٓﻑ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ پی ایس 88 میں غلام حسين جوکھیو گوٹھ کے پولنگ اسٹیشن پر مسلحہ بدمعاشوں کے ساتھ حملہ کرنے کے الزام میں ﭘﯽ ﭨﯽ ﺍٓﺋﯽ ﮐﮯ ﮔﺮﻓﺘﺎﺭ ﺭﮨﻨﻤﺎ ﺍﻭﺭ ﺳﻨﺪﮪ ﺍﺳﻤﺒﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﺣﻠﯿﻢ ﻋﺎﺩﻝ ﺷﯿﺦ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﮈﮐﺸﻦ ﺍٓﺭﮈﺭ ﮐﯽ ﺩﺭﺧﻮﺍﺳﺖ ﻣﺴﺘﺮﺩ ﮐﺮ ﺩﯼ ہے واضح رہے…