ملیر کے اجتماعی حقوق کے لیے ایک منظم تحریک کی ضرورت
سندھ میں برسرِ اقتدار زرداری سرکار، پوری سرکاری مشنری کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے کارندوں اور آلہ کاروں کے ذریعے زرخیز اور شاداب ملیر کو لقمہِ تر سمجھ کر ملیر پر اس طرح ٹوٹ پڑی ہے کہ مستقبل میں ہمارے لیے ایک پارک کے لیے بھی جگہ نہ بچ پائے گی۔۔ پورے…
کراچی، اربوں روپے کی سرکاری زمین غیر قانونی طور پر لینڈ مافیا اور بلڈرز کے حوالے کرنے کا انکشاف
کراچی میں جعلسازی اور سرکاری ریکارڈ میں ردوبدل کے ذریعے کھربوں روپوں کی سرکاری زمین بااثر افراد، لینڈ مافیا اور بلڈرز کے حوالے کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم (سی ایم آئی ٹی) کی جانب سے شروع کی گئی غیر قانونی الاٹمنٹ کی…