ملیر کے اجتماعی حقوق کے لیے ایک منظم تحریک کی ضرورت
سندھ میں برسرِ اقتدار زرداری سرکار، پوری سرکاری مشنری کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنے کارندوں اور آلہ کاروں کے ذریعے زرخیز اور شاداب ملیر کو لقمہِ تر سمجھ کر ملیر پر اس طرح ٹوٹ پڑی ہے کہ مستقبل میں ہمارے لیے ایک پارک کے لیے بھی جگہ نہ بچ پائے گی۔۔ پورے…
الیکشن کے نتائج کا نتیجہ ملیر کی زمینوں کو بھگتنا پڑے گا۔۔
سندھ میں حالیہ عام انتخابات کے تناظر میں، خاص طور پر کراچی ملیر میں، پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی جیت کے بعد ملیر کی زمینوں پر چھایا ہوا قبضہ مافیا بلڈر مافیا اور ریتی بجری مافیا کے خطرے کا سایہ ایک بار پھر گھنا ہونے لگا ہے۔ بلڈر مافیا اور لینڈ…