پروین رحمٰن قتل کیس: سندھ حکومت کا ملزمان کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ
حکومتِ سندھ نے پروین رحمٰن قتل کیس میں سزا پانے والے پانچ مجرمان کو رہا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جن کی سزائیں 21 نومبر 2022 کو سندھ ہائی کورٹ نے کالعدم قرار دے دی تھیں واضح رہے کہ کراچی میں اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی سربراہ پروین رحمٰن قتل کیس کے پانچ…
پروین رحمٰن قتل: سندھ ہائی کورٹ نے ملزمان کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں!
سندھ ہائی کورٹ نے پروین رحمٰن قتل کیس میں مبینہ طور پر ملوث پانچوں ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں منظور کرلی ہیں اور سزاؤں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے عدم ثبوت کی بنا پر انہیں رہا کرنے کا حکم دیا ہے جسٹس کے کے آغا اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی پر مشتمل سندھ…
ملیر ایکسپریس وے کراچی کی ماحولیاتی شہ رگ پر حملہ اور عوام کے 160 ملین ڈالرز کا ضیاع ہے، پریس کانفرنس
کراچی کے تمام ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ ملیر ایکسپریس وے کا منصوبہ کراچی کی ماحولیاتی شہ رگ ملیر کی زرعی زمینوں کو کاٹ کر فقط اس لئے تعمیر کیا جارہا ہے تا کہ حالیہ دنوں ملیر کی زرخیز زمینوں پر بڑے پیمانے پر قبضہ کر کے ہاؤسنگ سوسائیٹیز تعمیر کرنے والی…
حاجی آدم جوکھیو کے خلاف دائر ریفرنس منظور
کراچی : منتظم احتساب کورٹ نے نیب کی جانب سے معروف بلڈر حاجی آدم جوکھیو کے خلاف دائر ریفرنس منظور کرتے ہوئے عدالت نمبر چار کو منتقل کر دیا ہے گزشتہ روز احتساب عدالت میں کراچی کے ضلع ملیر سے تعلق رکھنے والے معروف بلڈر حاجی آدم جوکھیو و دیگر کے خلاف…