آذربائیجان کو ’آگ کی سرزمین‘ کیوں کہا جاتا ہے؟
شکم کی آگ لیے پھر رہی ہے شہر بہ شہر، سگِ زمانہ ہیں، ہم کیا ہماری ہجرت کیا۔۔ شعر افتخار عارف کا ہے، اور اُن کے منفرد اسلوب کا ترجمان ہے۔ اس شعر میں ہماری دلچسپی لفظ ’آگ‘ سے ہے۔ ’ہوا، پانی اور مٹی‘ کے ساتھ ’آگ‘ کا شمار اُن چار عناصر میں کیا گیا…