’محور‘ سے ’محاورہ‘ اور پھر ’حُور‘ کیسے بنی؟
صلیب و دار کے قصے رقم ہوتے ہی رہتے ہیں، قلم کی جنبشوں پر سر قلم ہوتے ہی رہتے ہیں۔۔ شعر مقبولِ خاص شاعر عزیز حامد مدنی کا ہے، غالب نے جس لغزش قلم پر ہاتھ قلم ہونے کی دُہائی دی تھی، مدنی صاحب نے اُسی جُرمِ قلم پر سرقلم ہونے کا مژدہ سنا ہے…