قرونِ وسطیٰ میں کون سی زبانیں استعمال ہوتی تھیں؟
قرونِ وسطیٰ کی دنیا لسانی اعتبار سے نہایت متنوع تھی، تاہم چند بڑی زبانیں ایسی تھیں جو مختلف خطّوں میں رابطے اور ابلاغ پر حاوی رہیں۔ یہ مضمون اس بات کی وضاحت کرتا ہے کہ قرونِ وسطیٰ میں کون سی زبانیں استعمال ہوتی تھیں اور وقت کے ساتھ ساتھ ان میں کس طرح…
شیخ ایاز کا سندھ اور شیخ سحر کا بلتستان
شیر دریا سندھ (سنگے کھابب) بلتستان سے خیبرپختونخوا، پنجاب سے ہوتا ہوا سندھ دھرتی میں بحیرہ عرب میں جا گرتا ہے۔ اس دریا کے کنارے کنارے کئی تہذیبوں نے جنم لیا ہے، یوں بالائی سندھ میں گلگت بلتستان اور انڈس ویلی تہذیب کا آخری کنارہ سندھ ہے، اس طرح ہم اور آپ…
الفاظ کا سفرنامہ ۔ زبانیں (پہلا حصہ)
اس زمین پر ایک ایسا زمانہ بھی گزرا ہے، جب ہر طرف عظیم الحبثہ جانداروں کا راج تھا۔ اس دور کو طبعیاتی اصطلاح میں ’’جوراسک دور‘‘ کہا جاتا ہے، ان بڑے بڑے ’’ڈینوسار‘‘ قسم کے جانوروں کی خوراک چھوٹے جانور تھے چنانچہ چھوٹے جانوروں نے بھی جان بچانے کے لیے مختلف…