الفاظ کا سفرنامہ ۔ زبانیں (پہلا حصہ)
اس زمین پر ایک ایسا زمانہ بھی گزرا ہے، جب ہر طرف عظیم الحبثہ جانداروں کا راج تھا۔ اس دور کو طبعیاتی اصطلاح میں ’’جوراسک دور‘‘ کہا جاتا ہے، ان بڑے بڑے ’’ڈینوسار‘‘ قسم کے جانوروں کی خوراک چھوٹے جانور تھے چنانچہ چھوٹے جانوروں نے بھی جان بچانے کے لیے مختلف…
کیا پاکستان میں نئی زبانیں دریافت کی منتظر ہیں؟
لسانی اعتبار سے پاکستان ایک زرخیز ملک ہے، جہاں ستتر زبانیں بولی جاتی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ گزشتہ سال ایک محقق ظفر سید نے شمالی علاقہ جات میں بولی جانے والی ’بروسکت‘ زبان کا سراغ لگایا، جو پہلے ریکارڈ کا حصہ نہ تھی۔ کسی بھی خطے کے ثقافتی تنوع کا اندازہ…
’ہم سب آئینہ در آئینہ در آئینہ ہیں‘
مکتبِ عشق کا دستور نرالا دیکھا، اس کو چھٹی نہ ملے جس کو سبق یاد رہے میر طاہر علی رضوی کے اس معروف شعر کا مصرع ثانی بالفاظ دیگر ’اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا‘ بھی رائج ہے۔ تصرف کے باب میں نہ تو یہ شعر منفرد ہے اور نہ ہی…
پنجابی کے ’پنڈ‘ سے فارسی کے ’دیہات‘ تک
جسم میں سب سے بلند اور مقامِ فکر و نظر کا درجہ ’سر‘ کو حاصل ہے۔ سر ہی وہ جُزِ بدن ہے جس سے آنکھ، کان، ناک اور زبان منسلک ہیں، اسی امتیاز کے سبب ’سر‘ میں سُننے، سونگھنے، چکھنے، دیکھنے اور چُھونے جیسے کل حواس خمسہ یکجا موجود ہیں، جب کہ باقی جسم محض…
خبر لیجے زباں ‘پھسلی’
ہمارا مشاہدہ کہتا ہے کہ لوگ یا تو چرب زبان ہوتے ہیں یا زبان دراز، یہ دونوں متضاد خصوصیات کسی میں یکجا ہونا ممکن نہیں، لیکن جہاں تک تعلق ہے سیاستدانوں کا تو وہ ‘خاص ہیں ترکیب میں’ اس لیے انہیں چرب زبانی، زبان درازی، دو منہ والی زبان اور زبان سے ‘چمڑا’…
بروسکت: پاکستان میں ایک نئی زبان دریافت
کھرمنگ، بلتستان – تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں زبانوں کی کل تعداد 76 ہے، البتہ حال ہی میں ایک ایسی زبان دریافت کی گئی ہے، جو اس فہرست میں شامل نہیں ہے، جس کے بعد اب پاکستانی زبانوں کی کل تعداد 77 ہو گئی ہے یہ زبان بروسکت کہلاتی ہے…
کراچی میں ”اٹھارہ ہزار سال پرانی تنہا زبان“ پر کانفرنس
کراچی – کراچی آرٹس کونسل میں گذشتہ رات ”بروشسکی کانفرنس“ کا اہتمام کیا گیا، جس میں گلگت سے تعلق رکھنے والے بروشوز اور دیگر شہریوں نے شرکت کی واضح رہے کہ مادری زبان کے طور پر بروشسکی بولنے والے افراد ”بروشو“ کے نام سے جانے جاتے ہیں، کراچی میں بروشو…