بھٹائی کا شعر، مقدمہ بغاوت اور جیٹھمل پرسرام
یہ سال 2010 والے مہا سیلاب کے دنوں کی بات ہے، جس میں سندھ کا بیشتر علاقہ ڈوبا ہوا تھا تو ایسے میں ایک نوجوان امریکی خاتون ڈاکٹر، جس کی پیدائش ممبئی کی تھی اور پرورش نیویارک میں ہوئی تھی، پاکستان میں، سندھ پہنچتی ہے۔ ڈاکٹر گیت چینانی کو اس کے گھر والوں نے…
اسلم بھوتانی نے بھی حکومتی اتحاد سے علیحدگی اختیار کرلی
بلوچستان کے رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے حکمراں اتحاد چھوڑنے اور وزیراعظم کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے اقتدار سے بے دخل کرنے کی کوششوں میں اپوزیشن کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے اسلم بھوتانی بلوچستان میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-272 گوادر-لسبیلہ…
لسبیلہ میں دو اضلاع بنانے کی تجویز، صالح بھوتانی اور جام کمال میں ٹھن گئی
حب – سندھ کے دارالحکومت کراچی سے متصل بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں دو اضلاع بنانے کی تجویز پر سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے شدید رد عمل کا اظہار کیا ہے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال، جن کا حلقہ انتخاب بھی اسی ضلع میں ہے، نے گذشتہ دنوں ایک…