میں نے تاریخ سے کیا سیکھا؟
اگرچہ تاریخ کا مضمون قدیم ہے مگر اس کا بیانیہ وقت کے ساتھ پھیلتا رہا ہے، لیکن جب یہ زبانی بیانیے سے نکل کر تحریری شکل میں آئی اور تنگی کے دائرے کو چھوڑ کر وسعت اختیار کرتی چلی گئی، نظریات کی چھاپ نے اسے برابر تبدیل کیا۔ تاریخ کا مطالعہ خوشگوار ہوتا ہے…
آئیے! جبر کی کہانی سنتے ہیں۔
پراگ میں پیتل سے بنے مجسمے ایک ترتیب میں رکھے گئے ہیں۔ نڈھال، سر تسلیمِ خم ، پریشان حال اور شکستہ بدن ، پہلا مسجمہ صحیح سالم مگر آگے یہ ہی شخص کٹتے کٹتے معدوم ہو جاتا ہے آخر میں اس شخص کا صرف پاؤں رہ جاتا ہے ان مجسموں کے خالق اوبرام زوک ہیں،…
ایک ہزار ڈالر (انگریزی ادب سے انتخاب)
”یہ رہی ایک ہزار ڈالر کی رقم!“ وکیل ٹالمین نے سنجیدہ اور بھاری لہجے میں کہا نوجوان جیلین نے نوٹوں کے ہلکے سے لفافے کو چھوا اور قہقہہ لگایا، ”یہ تو بہت ’غیر معمولی‘ رقم ہے۔“ اس نے نرمی اور صراحت سے وکیل کو کہا ”اگر یہ رقم دس ہزار ڈالر ہوتی تو کوئی بھی…
تین عورتیں، ایک کہانی
ایک عورت پاکستان کے سکیورٹی اداروں کی تحویل میں ہے، ایک بارکھان کے ایک کنویں میں پائی گئی۔ ایک اٹلی کے پاس سمندر میں ڈوب گئی تینوں عورتیں بلوچ ہیں، تینوں کا زندگی گزارنے کا طریقہ الگ الگ، تینوں کے انجام کے بارے میں ہم اس لیے جانتے ہیں کہ ان کے نام ٹی وی…