برطانیہ میں مسلم نئی نسل میت کو غسل دینا کیوں سیکھ رہی ہے؟
برطانیہ میں مقیم خدیجہ کہتی ہیں ”اگر ہم نہیں سیکھیں گے تو پھر ہمارے مرنے کے بعد کون ہماری میت کو غسل دے گا، کون دفنائے گا“ تیئیس سالہ خدیجہ برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ایک ایسی تقریب میں شریک تھیں، جہاں مسلمان نوجوان بطور رضا کار میت کو غسل دینے اور…