اپنے آئیڈیے پر بات کریں، ری ایکشن دماغ کی دہی ہے۔
ری ایکشن کیسے لڑتا ہے، خیالی عظمت کا خبط کیا ہوتا ہے، آئیں آپ کو اپنی کہانی سناتا ہوں، کیا پتہ ایسا آپ نے بھی سوچا ہو کبھی۔ مجھے لگتا تھا کہ اگر میں نے الیکشن لڑا تو پاکستان کیا پوری کائنات مجھے ووٹ ڈالنے نکل آئے گی۔ یہ میری دماغی خرابی کا ایڈوانس…