خوراک کی تبدیلی سے گرمی کی شدت میں 26 فی صد کمی کی جا سکتی ہے۔۔ سائنسدانوں کی منفرد تحقیق
اس وقت بدلتے ہوئے موسمی حالات کے باعث زمین تندور بنتی جا رہی ہے اور پاکستان سمیت جنوبی ایشیا کے کئی علاقوں میں پارہ 50 ڈگری سنٹی گریڈ سے اوپر نکل رہا ہے، ایسے وقت میں سائنس دانوں کے ایک گروپ نے زمین کو مزید گرم ہونے سے روکنے اور اسے رہنے کے قابل بنانے…
ایک استاد، جو غزہ کے ملبے پر بےگھر فلسطینی بچوں کو پڑھا رہا ہے
غزہ میں ایک ٹوٹے پھوٹے احاطے میں مختلف عمر کے بچے چاک اور سلیٹ لیے بیٹھے ہیں اور مشتاق نظروں سے اپنے ٹیچر کو دیکھ رہے ہیں۔ یہ ایک ایسے شہر کے لیے اجنبی سا منظر ہے جہاں ہزاروں لوگ مارے جاچکے ہیں، ایک نامعلوم تعداد ملبے میں دفن ہے اور شہر نے ایک کھنڈر…
آرکٹک: عالمی طاقتوں کا نیا محاذِ جنگ۔۔ ایک نئی سرد جنگ کیسے آرکٹک کی برف کو گرما رہی ہے۔۔
قطب شمالی پہلے سے کہیں زیادہ تیزی سے پگھل رہا ہے، لیکن اب کی بار اس کی وجہ ماحولیاتی تبدیلی کے ساتھ ساتھ روس اور یوکرین کی جنگ کے اثرات بھی بنے ہیں اس جنگ کے نتائج، اب تک، یورپ میں آب و ہوا کی کوششوں میں خلل سے کہیں آگے پہنچ چکے ہیں، جہاں…
شکست کے فائدے: وہ قومیں جنہوں نے جنگ ہار کر ترقی کی
تاریخ میں قومیں ایک دوسرے پر حملے کر کے جنگ و جدل اور قتل و غارت گری کرتی رہی ہیں، لیکن جہاں حملہ آور شکست خوردہ قوموں کے لیے تباہی و بربادی کا باعث ہوتے ہیں، وہیں ان حملوں کے نتیجے میں قومیں اپنی فرسودہ روایات سے نجات پا کر نئی زندگی کا راستہ بھی…
افغانوں کے ماورائے عدالت قتل پر برطانوی فوج کے خلاف انکوائری
خبر رساں ادارے روئٹرز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز سے برطانوی اسپیشل فورسز کے اہلکاروں پر اس الزام کی ’انکوائری‘ لندن میں شروع ہو گئی ہے کہ انہوں نے افغانستان میں جان بوجھ کر عام شہریوں کو ماورائے عدالت قتل کیا برطانیہ کی وزارتِ دفاع نے…
سرجنگ گلیشیئر : گلگت بلتستان کی وہ خوبصورتی جو اب یہاں کے رہائشیوں کو ’خوفزدہ‘ کر رہی ہے
یہاں پہنچ کر پہلی ہی نظر میں یہ احساس ہوتا ہے کہ یہ زندگی گزارنے کے لیے بہترین جگہ ہے۔ دور ہی سے آپ کو برف سے ڈھکی چوٹیاں دکھائی دینے لگتی ہیں اور اُن کے نیچے حدِ نگاہ تک سبزہ زار اور ان کے درمیان بل کھاتا اور اپنا رستہ بناتا دریاؤں کا پانی…