جب سیاست نے پہلو بدلا: دائیں اور بائیں بازو کی مشہور زمانہ اصطلاحات کی کہانی
آپ نے اکثر سیاسی مباحث میں دائیں بازو اور بائیں بازو کی اصطلاحات کا شد و مد سے ہونے والا استعمال ضرور سنا ہوگا۔۔ اور ان کا ذکر سن کر آپ کے ذہن میں ایک سیاسی نقشہ ابھرتا ہوگا: ایک طرف روایت پرستی، قوم پرستی اور مذہبی سیاست کی چھاؤں؛ دوسری طرف ترقی پسندی،…
ایک تھا یوسف مستی خان۔۔۔
نظریاتی سیاست کی آبرو، معروف ترقی پسند و بلوچ قوم پرست سیاستدان اور رہنما یوسف مستی خان اب ہم میں نہیں رہے۔۔ طویل عرصے سے کینسر کے عارضے سے نبردآزما رہنے کے بعد وہ 29 ستمبر 2022 کو اس جہانِ فانی سے کوچ کر گئے ایک شعلہ بیان لیکن مدلل مقرر اور بلوچ اور…
ٹوئٹر کی فروخت سے کیا کچھ تبدیل ہوگا؟
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک اور ٹوئٹر کے درمیان معاہدہ طے پاگیا، جس کے بعد وہ مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ کے اکیلے مالک بن جائیں گے۔ ایلون مسک کے مالک بننے سے قبل ٹوئٹر کے فیصلے بورڈ آف ڈائریکٹرز کرتا تھا، جس میں زیادہ تر وہ افراد شامل تھے جو ٹوئٹر کے…