آسمان کوچھوتی قیمتوں کا نتیجہ، چور60کلو لیموں لے اڑے
سونا،چاندی،ہیرے اورجواہرات کے بعد اب لیموں بھی قیمتی ہوگئے۔بھارتی ریاست اترپردیش کے شہرشاہجہاں پورمیں چورایک گودام سے60 کلو لیموں چراکرلےگئے۔لیموں کے ساتھ ساتھ چوروں نے40 کلو پیاز اور38 کلو لہسن بھی چرا لیا۔گودام کے مالک کا کہنا ہے کہ چوروں نے رات گئے…