سکھر کے راجا، جو اب بھی لچھے دار ٹافی بیچتے ہیں۔۔
بچپن کے دن کتنی پیاری باتوں سے بھرے ہوتے ہیں۔۔ کیا آپ کو اپنا بچپن یاد ہے؟ کیسی میٹھی یادیں ذہن کے کسی گوشے میں چھپی ہوئی ہیں۔ چینی ڈال کر لپیٹا گیا روٹی کا رول، سوجی کی مٹھائی، مسی روٹی، پنجیری، پِنّیاں، بالو شاہی، مرونڈا، گچک، سوکھا دودھ، ڈیکو مکھن…