موسمیاتی تبدیلی برفانی چیتوں پر کیسے اثر انداز ہو رہی ہے؟
گلگت بلتستان کے علاقے سوست میں گذشتہ دنوں برفانی چیتے نے سات بھیڑیں مار دیں۔ مقامی افراد نے وائلڈ لائف والوں کو مطلع کیا جنہوں نے اس برفانی چیتے کی نگرانی شروع کر دی تاکہ کوئی اور اس قسم کا واقعہ پیش نہ آئے یہ برفانی چیتا اگلے روز دوبارہ اسی جگہ واپس آیا…